پاکستان سیٹلائٹ ای او 2 کی لانچنگ، زمین کے مشاہدے کی صلاحیت میں اضافہ
پاکستان کا دوسرا مقامی سیٹلائٹ ای او 2 کامیابی سے لانچ
پاکستان کا دوسرا مقامی سیٹلائٹ ای او 2کامیابی سے لانچ کر دیا گیا۔ ترجمان سپارکو کے مطابق چین کے یانگ جیانگ سی شور سینٹر سے سیٹلائٹ لانچ کیا گیا، سیٹلائٹ زمین کے مشاہدے اور امیجنگ کی صلاحیت بڑھائے گا۔ ، سیٹلائٹ منصوبہ بندی اور وسائل کے انتظام کے لیے اہم ڈیٹا فراہم کرے گا۔ ترجمان کے مطابق پاکستان کے سیٹلائٹس کے بیڑے میں اضافہ، مشاہدات کی تسلسل اور درستگی بہتر ہوگی۔ ، سیٹلائٹ حکمرانی، آفات کے انتظام اور اسٹریٹجک منصوبہ بندی میں معاون ثابت ہوگا۔ ، مقامی ای او 2 پاکستان کی سیٹلائٹ تیاری میں خود انحصاری ظاہر کرتا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
ترجمان سپارکو
ڈیٹا فراہم
سیٹلائٹ ای او 2 کامیابی سے لانچ
سیٹلائٹ منصوبہ بندی
یٹلائٹ حکمرانی
یٹلائٹ تیاری
درستگی بہتر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.