سوئس ماہرین کی بڑی کامیابی، انسانوں میں خودغرضی کا علاج دریافت
سائنسدان انسانوں میں خودغرضی کا علاج ڈھونڈنے میں کامیاب
سوئٹزرلینڈ کی یونیورسٹی آف زیورخ کے سائنس دانوں نے ایک نئی تحقیق میں دریافت کیا ہے کہ دماغ کے دو مخصوص حصوں کو بجلی کے ہلکے جھٹکے دے کر انسانوں میں وقتی طور پر خود غرضی کو کم کیا جاسکتا ہے۔ اس تحقیق میں 44 رضاکاروں کو شامل کیا گیا جن سے کہا گیا کہ وہ ایک مخصوص رقم اپنے اور ایک گمنام شریک کے درمیان تقسیم کریں۔ تجربے کے دوران ان کے دماغ کے اگلے حصے فرنٹل ایریا اور پچھلے حصے پیریٹل ایریا پر بجلی کے ہلکے جھٹکے دیےگئے۔ جب ان دونوں حصوں کو بیک وقت متحرک کیا گیا تو شرکا نے خود سے نسبتاً زیادہ رقم دوسرے فرد کو دینےکا فیصلہ کیا۔ یہ تحقیق سائنسی جریدے PLoS Biology میں شائع ہوئی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ نتائج نہ صرف انسانی رویوں کے بنیادی میکانزم کو سمجھنے میں مددگار ہیں بلکہ بعض دماغی امراض کے علاج میں بھی مفید ثابت ہو سکتے ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
city news
Multan news
latest news
breaking news
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
. بجلی
سوئٹزرلینڈ
کامیاب
نئی تحقیق
سائنسدان
تجربے
مخصوص حصوں
تقسیم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.