ہونہار سکالرشپس اور لیپ ٹاپس میرٹ پر، وزیراعلیٰ پنجاب کا اعلان
خیبرپختونخوا کے بچوں کے ذہنوں میں تشدد سے محبت بھری جا رہی: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے لوگ اب بھی پتھر کے زمانے میں رہ رہے ہیں۔ انہیں ترقی کا پتہ ہی نہیں، خیبرپختونخوا کے بچوں کے ذہنوں میں تشدد سے محبت بھری جا رہی ہے۔ اقتدار آنے جانے والی چیز ہے، مٹھی سے ریت کی طرح پھلستا ہے۔ گجرات یونیورسٹی میں تقریب کے دوران طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ ایک ماں کے طور پر آپ سے ایک وعدہ کرنے آئی ہوں۔ پنجاب کے تمام وسائل اپنے بیٹوں، بیٹیوں پر نچھاور کرنے ہیں، آپ بچوں نے جو خواب دیکھنا ہے دیکھیں، میرے تمام وسائل آپ کے قدموں میں حاضر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہونہار سکالر شپس، لیپ ٹاپس 100 فیصد میرٹ پر دیئے جا رہے ہیں، میں اللہ کے سامنے جوابدہ ہوں۔ کوئی نہیں کہہ سکتا فلاں کو ہونہار سکالر شپ سفارش پر ملا ہے، جو بچہ میرٹ پر ہے اس کے پاس اپنا لیپ ٹاپ، سکالر شپ ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
وزیراعلیٰ پنجاب
مریم نواز
خیبرپختونخوا
لیپ ٹاپ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
گجرات یونیورسٹی
قدموں میں حاضر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.