کوئٹہ اور بارکھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ اور بارکھان میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 14 دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ اور بارکھان میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی کارروائیوں میں 14 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی، کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد مارے گئے۔ ، دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔مارے گئے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا۔ ، دہشت گرد فورسز سرکاری تنصیبات اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے۔ کاروائی کے دوران سی ٹی ڈی کے تین اہلکار زخمی بھی ہوئے،جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے رکھنی میں خفیہ اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ دہشت گردوں سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیا گیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
بلوچستان
دہشت گردوں
سی ٹی ڈی
محکمہ انسدادِ دہشت گردی
انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن
14 دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ اور بارکھان
حملوں میں ملوث
تبصرے
Please keep the discussion respectful.