پیپلز پارٹی پنجاب اختلافات شدت اختیار کر گئے، حکومت سے نالاں
پیپلز پارٹی پنجاب تنظیم میں شدید اختلافات،حکومت سے نالاں
پیپلز پارٹی پنجاب تنظیم میں اختلافات شدت اختیار کر گئے۔پنجاب حکومت سے معاہدوں پر پیش رفت نہ ہونے پر پارٹی رہنماؤں کے شدید تحفظات سامنے آئے ہیں۔ ، جیالوں کا کہنا ہے کہ اتحادی ہونے کے باوجود پنجاب حکومت ہمیں منہ نہیں لگا رہی۔ متعدد اجلاس بے نتیجہ ختم ہوئے اور تنظیمی بحران برقرارہے، پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنماؤں ا پنے اعتراضات میں حکومت سے وعدے وفا نہ ہونے کا شکوہ کرتے نظر آرہے ہیں جب کہ صوبائی سطح پر تنظیمی ڈھانچے اور سیاسی حکمت عملی پر سوالات اٹھ گئے۔ پنجاب میں پارٹی کو فعال نہ کرنے پر قیادت پر دباؤ بڑھ گیا، صدر آصف علی زرداری اختلافات سُلجھانے لاہور پہنچ گئے۔ وہ دو روز لاہور میں قیام کریں گے اور اعلیٰ شخصیات سے اہم ملاقاتیں کریں گے،بلاول ہاؤس لاہور سیاسی سرگرمیوں کا مرکز ہوگا۔ دوسری جانب پنجاب حکومت کے ساتھ اتحادی معاملات کا ازسرنو جائزہ لیا جائے گا، تنظیمی معاملات بہتر بنانے کیلئے اہم فیصلوں کا بھی امکان ہے۔ ، ناراض رہنماؤں کو اعتماد میں لینے کیلئے مشاورتی اجلاس طلب کرلیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
breaking news
news bulletin
head lines
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پنجاب حکومت
پیپلز پارٹی
صوبائی سطح
حکومت سے نالاں
تنظیمی ڈھانچے
سیاسی حکمت عملی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.