رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس
پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند آج نظر آنے کا قوی امکان
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں طلب کیا گیا ہے۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد صدارت کریں گے۔ آج چاند نظر آنے کا قومی امکان ہے اور کل ملک بھر میں یکم رمضان ہوگا۔ اعلامیے کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ایڈمنسٹریٹر اوقاف خیبر پختونخوا کے دفتر میں ہوگا۔جس کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں ۔ اجلاس میں مرکزی کمیٹی کے علاوہ زونل رویت ہلال کمیٹی خیبر پختونخوا کےا راکین بھی شریک ہونگے۔ وزرات مذہبی امور، سپارکو، محکمہ موسمیات، وزرات سائنس وٹیکنالوجی کے نمائندے بھی اجلاس میں موجود رہیں گے ۔ باقی تین صوبوں میں بھی زونل رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس ہونگے جو مرکزی کمیٹی سے لنک ہونگے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news headlines
head lines
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
محکمہ موسمیات
مرکزی رویت ہلال کمیٹی
قوی امکان
یکم رمضان
رمضان المبارک
تمام انتظامات مکمل
قومی امکان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.