محکمہ موسمیات: جنوبی پنجاب اور سندھ میں درجہ حرارت میں اضافہ متوقع
جنوبی پنجاب اور سندھ میں درجہ حرارت بڑھنے کی پیشگوئی
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی، جنوبی پنجاب اور سندھ میں درجہ حرارت بڑھنے کا امکان ، خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں اور گلیات میں درجہ حرارت کم رہنے کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد سمیت ملک بھر میں کے بیشتر علاقوں میں دن کے وقت موسم خشک اور رات میں موسم سرد رہ سکتا ہے۔ خیبرپختونخوا بالائی علاقوں میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے جبکہ مری، گلیات اور گردو نواح میں موسم خشک اور رات کے اوقات میں سرد رہنے کی توقع ہے۔ جنوبی پنجاب اور سندھ کے بیشتر اضلاع میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہو سکتا ہے۔ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔ آج سب سے کم درجہ حرارت لیہہ میں منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
breaking news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
بلوچستان
محکمہ موسمیات
موسم خشک
پیشگوئی
بیشتر علاقوں
خیبرپختونخوا بالائی
جنوبی پنجاب اور سندھ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.