ماہ رمضان میں ریاض الجنہ کی زیارت کا نیا شیڈول جاری
ماہ رمضان کےدوران ریاض الجنہ کی زیارت کا نیا شیڈول جاری
مدینہ منورہ میں ماہِ رمضان المبارک کے دوران ریاض الجنہ کی زیارت کے لیے نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ ، جس کے تحت مردوں اور خواتین کے لیے الگ الگ اوقات کار مقرر کیے گئے ہیں۔انتظامیہ کے مطابق رمضان کے پہلے دو عشروں میں مرد زائرین کے لیے ریاض الجنہ کی حاضری کے دو اوقات مختص کیے گئے ہیں۔ مرد حضرات صبح 11 بج کر 20 منٹ سے رات 8 بجے تک جبکہ رات 2 بجے سے صبح 5 بجے تک زیارت کر سکیں گے۔ خواتین زائرین کے لیے پہلے اور دوسرے عشرے میں رات 11 بجے سے 1 بج کر 40 منٹ تک اور صبح 6 بجے سے 11 بجے تک کے اوقات مقرر کیے گئے ہیں۔ رمضان کے تیسرے عشرے میں مردوں کے لیے ریاض الجنہ کی زیارت کے تین اوقات رکھے گئے ہیں۔ اس دوران مرد زائرین صبح 11 بج کر 20 منٹ سے رات 8 بجے تک، رات 11 بجے سے 12 بجے تک اور صبح 2 بجے سے 5 بجے تک حاضری دے سکیں گے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news
google news
انتظامیہ
زیارت
رمضان
ماہ رمضان المبارک
نیا شیڈول جاری
مدینہ منورہ
مرد حضرات
دو عشروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.