ٹرمپ کی حمایت کے باوجود ایران پر حملے کی مخالفت کیوں؟
امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیف جنرل ڈینیئل کین نے ایران پر حملے کی مخالفت کر دی
امریکی فوجغزہ میں امریکی فوج کی تعیناتی پر وائٹ ہاؤس کی وضاحت کے چیئرمین جوائنٹ چیف جنرل ڈینیئل کین ایران پر حملے کی مخالفت کردی۔ امریکی میڈیا رپورٹس کےمطابق جنرل کین سمجھتے ہیں کہ ایران کے خلاف کارروائی طویل جنگ میں تبدیل ہوگی،صدر ٹرمپ خود ایران کے خلاف کارروائی کی حمایت کرتے ہیں۔ ،اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر سفارت کاری کو موقع دینے کے حامی ہیں۔دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا پر چلنے والی خبروں پر برہمی کا اظہار کیا،۔ کہافیک میڈیا جعلی خبریں چلا رہا ہے، جنرل کین ہم سب کی طرح جنگ دیکھنا نہیں چاہتے،جنرل کین سمجھتے ہیں کہ فوجی کارروائی کا فیصلہ ہوجائے تو آسانی سے فتح ملے گی،۔ وہ ایران کےخلاف مڈنائٹ ہیمرآپریشن کے نگران رہ چکے ہیں،ایک بات جانتا ہوں جنرل کین کو حکم دیا جائے تو وہ سب سے آگے ہونگے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
latest news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
جعلی خبریں
امریکی میڈیا رپورٹس
امریکی فوج
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
صدر ٹرمپ
سفارت کاری
مخالفت کر دی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.