ٹرمپ کے بیان کے بعد امریکا ایران کشیدگی میں شدت، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
امریکا ایران کشیدگی: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر
امریکا ایران کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیتمیں 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں مزید 62 سینٹ کا اضافہ ہوا جس کے بعد برطانوی خام تیل کی قیمت 71 اعشاریہ 39 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ امریکی خام تیل کی قیمت بھی 37 سینٹ اضافے کے بعد 66 اعشاریہ 21 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی۔ دوسری جانب سونے کی قیمت بھی 107 ڈالر اضافے سے 5200 ڈالر فی اونس کی سطح عبور کر گئی ہے۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے ڈیل نہ کی تو ان کیلئے بہت برا ہو گا۔ صدر ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر بیان میں کہا تھا جنرل ڈینیئل سے منسوب ایران پر حملہ نہ کرنے کی خبریں جعلی ہیں۔ ، ایران سے ممکنہ جنگ سے متعلق غلط خبریں پھیلائی گئیں، ایرانی عوام عظیم ہیں، انہیں نقصان نہیں ہونا چاہئے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
امریکی خام تیل
عالمی مارکیٹ
برطانوی خام تیل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
صدر ٹرمپ
ٹروتھ سوشل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.