فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ
مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمت میں مسلسل ساتویں روز اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمزاینڈجیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 1300 روپے مہنگا ہوکر 541262 روپےکاہوگیا،- 10 گرام سونے کے بھائو 1114 روپے کے اضافے سے 464044 روپے ہوگئے آٓج پاکستان میں چاندی کی فی تولہ قیمت 268 روپے بڑھکر 9554 روپے ہوگئی۔ ،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 13ڈالرمہنگا ہوکر 5185 ڈالر کا ہوگیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
عالمی مارکیٹ
مقامی سطح
مقامی مارکیٹ
چاندی کی قیمت
چاندی کی فی تولہ قیمت
فی تولہ سونا
آل پاکستان صرافہ جیمزاینڈجیولرز ایسوسی ایشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.