نئے بلدیاتی ایکٹ 2025: لاہور سمیت پنجاب بھر کی حلقہ بندیاں مکمل

نئے بلدیاتی ایکٹ 2025: لاہور سمیت پنجاب بھر کی حلقہ بندیاں مکمل

لاہور سمیت پنجاب بھر کی نئے بلدیاتی ایکٹ کے تحت حلقہ بندیاں مکمل

لاہور سمیت پنجاب بھر کی نئے بلدیاتی ایکٹ 2025 کے تحت حلقہ بندیاں مکمل کرلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری دے دی گئی۔ نئی حلقہ بندیوں میں لاہور کو سو فیصد اربن ایریا ڈکلیئر کر دیا گیا۔ رپورٹ الیکشن کمیشن کو بھجوانے کی تیاری بھی مکمل کر لی گئی۔ ذرائع مسلم لیگ ن کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کا رواں سال کے آخر تک بلدیاتی انتخابات کرنے کا ارادہ ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.