پاکستان افغانستان جنگ بندی کیلئے روس اور ایران کی ثالثی کی پیشکش
پاکستان اور افغانستان پر فوری جنگ بندی کیلئے زور دیتےہیں: روسی دفتر خارجہ
پاکستان کے خلاف افغان طالبان کی جارحیت پر روس اور ایران نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ، دونوں ملکوں نے بات چیت کیلئے ثالث کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی۔ تفصیلات کے مطابق روسی دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان پر فوری جنگ بندی کیلئے زور دیتےہیں۔ ، دونوں ممالک اپنے اختلافات بات چیت کے ذریعے دور کریں۔ دوسری جانب ایرانی وزیر خارجہ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہاکہ ماہِ مبارک رمضان ضبطِ نفس اور عالمِ اسلام میں یکجہتی کے فروغ کا مہینہ ہے۔ ، افغانستان اور پاکستان اپنے اختلافات کو بات چیت کے ذریعے حل کریں۔ ایران گفتگو میں سہولتکاری اور باہمی تعاون کے فروغ کے لیے ہر ممکن مدد کو تیار ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
سوشل میڈیا
افغان طالبان
پاکستان اور افغانستان
ایرانی وزیر خارجہ
فوری جنگ بندی“
روسی دفتر خارجہ
اختلافات بات چیت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.