چمن میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، محکمہ صحت الرٹ
پاک افغان صورتحال کے پیش نظر ضلع چمن میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ
پاک افغان صورتحال کے پیش نظر ضلع چمن میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ڈی ایچ او کے مطابق محکمہ صحت کی ہدایت پرضلع میں ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں۔ تمام میڈیکل آفیسرز، پیرا میڈیکل اسٹاف ودیگرعملے کو طلب کرلیاگیا، ہدایت کی گئی کہ ادویات،طبی آلات اور ایمبولینس سروسز کی فعالیت کو یقینی بنایا جائے۔ یاد رہے کہ پاک افغان سرحد پر افغان طالبان رجیم کی بلااشتعال کارروائیوں کے خلاف پاکستان نے آپریشن غضب للحق شروع کردیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی سے افغان طالبان کے کئی ٹھکانے تباہ ہوگئے۔ اب تک 133 افغان طالبان ہلاک جبکہ200 سے زائد زخمی ہوچکےہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
ہیلتھ ایمرجنسی نافذ
سکیورٹی ذرائع
ڈی ایچ او
پاک افغان صورتحال
بلااشتعال کارروائیوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.