افغانستان میں دہشت گرد جمع، خواجہ آصف کا سخت بیان
طالبان نے افغانستان کو ہندوستان کی کالونی بنا دیا اور ساری دنیا کے دہشتگرد وہاں اکھٹے کر لیئے ہیں: خواجہ آصف
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ نیٹو کی افواج کے انخلاء کے بعد یہ توقع کی جاتی تھی کہ افغانستان میں امن ہو گا اور طالبان افغان عوام کے مفادات اور علاقہ میں امن پہ توجہ مرکوز کریں گے۔ مگر طالبان نے افغانستان کو ہندوستان کی کالونی بنا دیا۔تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف کا کہناتھا کہ ساری دنیا کے دہشت گردوں کو افغانستان میں اکٹھا کر لیا۔ اور دہشت گردی کو ایکسپورٹ کرنا شروع کر دیا، اپنی عوام کو بنیادی انسانی حقوق سے محروم کر دیا ، خواتین کو جو حقوق اسلام دیتا ہے وہ چھین لیے۔ ، پاکستان نے براہ راست اور دوست ممالک کے ذریعہ حالات نارمل رکھنے کی پوری کوششیں کیں۔ بھر پور سفارت کاری کی مگر طالبان ہندوستان کی پراکسی بن گئے آج جب پاکستان کو جارحیت کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تو الحمدوللہ ہماری افواج اسوقت فیصلہ کن جواب دے رہی ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
newspaper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
abc news
خواجہ آصف
افغانستان
دہشت گردی
انسانی حقوق
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف
جارحیت
ہندوستان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.