ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت، جامعہ کراچی سمیت جامعات بند
ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت، یونیورسٹیز میں تدریسی عمل آج معطل رہے گا
ایران پر حملے اور شہادتوں کے پیشِ نظر جامعہ کراچی اور سر سید یونیورسٹی آج 2 مارچ کو طلباء کے لیے بند رہیں گی۔ ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت اور ملک میں پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث جامعہ کراچی اور سر سید یونیورسٹی آج 2 مارچ کو طلباء کے لیے بند رہیں گی۔ ، تمام تدریسی عمل معطل رہے گا اور آج کے دن ہونے والے تمام امتحانات منسوخ کیے گئے ہیں۔ منسوخ شدہ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ رجسٹرار نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر کے طلباء کو آگاہ کیا ہے، فیکلٹی اور اسٹاف کو معمول کے مطابق حاضر رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ جبکہ امتحانی نتائج کی تیاری اور رجسٹریشن کے انتظامات اپنے شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news today
epaper today
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
google news
رجسٹرار
ایرانی سپریم لیڈر
ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت
امتحانی نتائج
یونیورسٹیز میں تدریسی
جامعہ کراچی اور سر سید یونیورسٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.