سیکیورٹی صورتحال کے باعث آئی ایم ایف وفد ورچوئل مذاکرات کا فیصلہ
سیکیورٹی صورتحال کے باعث آئی ایم ایف وفد پہلی میٹنگز کے بعد واپس روانہ
سیکیورٹی صورتحال کے باعث آئی ایم ایف سے ورچوئل مذاکرات کا فیصلہ کرلیا گیا۔ آئی ایم ایف وفد پہلی میٹنگز کے بعد واپس روانہ ہوگیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آن لائن مذاکرات ہوں گے۔ ، وفد کے ساتھ اقتصادی جائزہ مذاکرات کی آج سے تمام میٹنگز ورچوئل ہوں گی۔ موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے باعث وفد سے ورچوئل مذاکرات کا فیصلہ ہوا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ورچوئل مذاکرات میں شیڈول کے مطابق ہی میٹنگز ہوں گی، ورچوئل مذاکرات میں شیڈول کے مطابق ہی میٹنگز ہوں گی۔ واضح رہے کہ قرض پروگرامز کی 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کے حصول کےلیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات کا دوسرا مرحلہ اسلام آباد میں شروع ہوگیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
آئی ایم ایف
سیکیورٹی صورتحال
ذرائع وزارتِ خزانہ
شیڈول
واپس روانہ
ورچوئل مذاکرات
میٹنگز
یکیورٹی صورتحال
ورچوئل مذاکرات کا فیصلہ
مذاکرات کا دوسرا مرحلہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.