واٹس ایپ نیا سیکیورٹی فیچر پاکستان میں متعارف کرانے کا فیصلہ
پاکستان میں واٹس ایپ کا ایک نیا سیکیورٹی فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ
پاکستان میں واٹس ایپ کا ایک نیا سیکیورٹی فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ ہوگیا۔پاکستان میں واٹس ایپ کی ہیکنگ اب آسانی نہیں رہے گی۔ پی ٹی اے اور میٹا کمپنی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ بہت جلد پاکستان کے واٹس ایپ صارفین کیلئے نیا سیکیورٹی فیچر متعارف کرایا جائے گا ۔ جس کے بعد ہیکرز صرف او ٹی پی ڈال کر کسی کا واٹس ایپ ہیک نہیں کرسکیں گے۔واٹس ایپ اکاؤنٹ کی منتقلی کے لئے ڈبل سیکیورٹی سسٹم نافذ کیا جائے گا۔ ، واٹس ایپ نئے موبائل پر کھولنے کیلئے او ٹی پی کے ساتھ پاس ورڈ بھی درکار ہوگا۔ ہیکرز او ٹی پی حاصل کر بھی لے تو بھی اپنے موبائل پر واٹس ایپ ایکٹیو نہیں کرسکے گا۔ او ٹی پی کے بعد دوسری ڈیوائس پر لاگ اِن کرنے کے لیے پاس ورڈ نوٹیفکیشن آئے گا۔ ، دوسرا پاسورڈ نئے موبائل فون پر درج کرنے کے بعد ہی واٹس ایپ لاگ اِن ہوسکے گا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
واٹس ایپ
نیا سیکیورٹی فیچر متعارف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.