ایران پر سخت ترین حملے ہونا باقی ہیں، امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کا انتباہ
ایران پر سخت ترین حملے ہونا ابھی باقی ہیں: امریکی وزیر خارجہ کا انتباہ
امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے خبردار کیا کہ ایران پر سخت ترین حملے ہونا ابھی باقی ہیں۔ امریکی وزیرخارجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ایران میں رجیم چینج موجودہ امریکی فوجی آپریشن کا باضابطہ ہدف نہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ امریکا کی مکمل توجہ ایران کے میزائل پروگرام، ان کی تیاری کی صلاحیت اور بحری طاقت کو تباہ کرنے پر مرکوز ہے۔ اس بات کو یقینی بنانا ہےکہ ایران کے پاس کسی صورت جوہری ہتھیار نہ ہو۔ روبیو کا کہنا تھا کہ اگر ایرانی عوام خود موجودہ حکومت کا تختہ الٹ دیں تو امریکا اسے خوش آئند سمجھے گا تاہم یہ موجودہ کارروائی کے مقاصد میں شامل نہیں۔ مارکو روبیو نے کہا ایران پر سخت ترین حملےہونا ابھی باقی ہیں تاہم ایران میں زمینی افواج داخل کرنےکی تیاری نہیں کی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
ایرانی عوام
امریکی وزیر خارجہ کا انتباہ
سخت ترین حملے'
امریکا کی مکمل تو
بحری طاقت
زمینی افواج داخل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.