پنجاب میں سکول ٹیچر انٹرنز کی بھرتی تیز کرنے کا حکم، اضلاع سے ڈیٹا طلب
پنجاب بھر میں سکول ٹیچر انٹرنز کی بھرتی کے احکامات جاری
پنجاب بھر میں سکول ٹیچر انٹرنز کی بھرتی کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ ڈی پی آئی (ای ای) کی جانب سے تمام سی ای اوز ایجوکیشن کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا، منتخب امیدواروں کو 24 فروری سے 31 مئی 2026 تک بھرتی آرڈرز جاری کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ مراسلے کے مطابق ایس ٹی آئیز کی تعیناتی مکمل طور پر میرٹ، قانون اور پالیسی کے تحت ہوگی، سکول ٹیچر انٹرن شپ پروگرام 2024 کے تحت بھرتیوں کا عمل تیز کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ ڈی پی آئی (ای ای) کی جانب سے اضلاع کو 3 روز میں ضلع و سکول وائز ڈیٹا جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ، جاری و نئی بھرتیوں کی کیٹیگری وائز تفصیلات فراہم کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔مراسلے کے مطابق ڈیٹا سافٹ اور ہارڈ کاپی دونوں صورتوں میں ڈائریکٹوریٹ کو ارسال کیا جائے گا۔ ، ڈویژنل ڈائریکٹرز کو بھرتی عمل کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news today
newspaper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
بھرتی کے احکامات جاری
سکول ٹیچر انٹرنز
مراسلے کے مطابق
ڈی پی آئی
بھرتیوں
ڈیٹا جمع
، سکول ٹیچر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.