رمضان نگہبان پیکج پنجاب، 23 لاکھ کارڈز ڈیلیور، لاکھوں مستحقین مستفید
پنجاب میں رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم جاری، 23 لاکھ کارڈز ڈیلیور
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کے رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے۔ ، تمام مستحق افراد کو امدادی رقم بغیر کسی لائن اور تکلیف کے انکی دہلیز تک پہنچائی جارہی ہے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا ہے ابتک نگہبان رمضان دستر خوان پر افطاری کرنے والے لوگوں کی کل تعداد 15 لاکھ 78 ہزار 578 افراد ہے۔ ، پنجاب کے اضلاع میں لوگوں نے مجموعی طور پر 26 لاکھ 8 ہزار 192 نگہبان کارڈز وصول کیے ہیں۔ 23 لاکھ 2 ہزار 540 نگہبان کارڈز لوگوں کی دہلیز تک پہنچائے جا چکے ہیں جس میں 19 لاکھ 68 ہزار 829 نگہبان کارڈز کیش کروائے جا چکے ہیں۔ وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ "مریم کو بتائیں" ایپ سے 13 ہزار 892 شہریوں کو فی کس 10 ہزار کی امداد مل چکی ہے۔ ، پنجاب کے چپے چپے میں بلاتفریق ترقیاتی کام ہو رہے ہیں، مریم نواز کے ناقدین بھی انکی کارکردگی کے معترف ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات
23 لاکھ کارڈز ڈیلیور
رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم جاری
نگہبان رمضان دستر خوان پر افطاری
"مریم کو بتائیں
انکی کارکردگی کے معترف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.