ایرانی فوج کا کرد علیحدگی پسندوں کے ٹھکانوں پر حملہ، ہیڈکوارٹر اور اسلحہ ڈپو تباہ
ایرانی فوج کا کرد علیحدگی پسندوں کے ٹھکانوں پر حملہ،ہیڈکوارٹر اور اسلحہ ڈپو تباہ
ایرانی فوج کی جانب سے کرد علیحدگی پسندوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا گیا ہے،پاسداران انقلاب کا کہنا ہےکہ ہم نے علیحدگی پسند دہشت گردوں کے ہیڈکوارٹر اور اسلحہ ڈپو کو تباہ کیا۔ ،دہشت گرد گروہ مغربی سرحد سے ہمارے ملک میں داخل ہونا چاہتے تھے،وہ امریکی ایما پر ہمارے مل میں انتشار پھیلانے کے مشن پر تھے۔ دوسری جانب عراقی کردستان کے صدر نے ایران کے خلاف جنگ کا حصہ نہ بننے کا اعلان کیا ہے،ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کرد صدر نيجرفان بارزانی کو فون کیا۔ ،صدر عراقی کردستان کا کہنا ہے کہ خطہ کردستان کسی بھی تنازع کا حصہ نہیں بنے گا۔ ،سرحدی سکیورٹی کو برقرار رکھنے کی حمایت جاری رکھیں گے،علاقائی استحکام کو نقصان پہنچانے والے اقدامات کو روکنا چاہیے۔ ،دونوں رہنماوں کا خطے میں استحکام برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak news
news baithak
newspaper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
علیحدگی پسندوں
ایرانی فوج
مغربی سرحد
اسلحہ ڈپو تباہ
ٹھکانوں پر حملہ
عراقی کردستان
صدر عراقی کردستان
علاقائی استحکام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.