ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ خفیہ رابطے، تنازع کے خاتمے پر بات چیت کا انکشاف
ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ خفیہ رابطے، نیتن یاہو کی نیندیں حرام
امریکی اخبارنے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ خفیہ رابطے ہوئے ہیں جس کے باعث نیتن یاہو کی نیندیں حرام ہوگئی ہیں۔ امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ ایرانی انٹیلی جنس کا سی آئی اے سے براہ راست رابطہ ہوا۔ ، امریکی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایرانی ایجنسی نے تیسرے ملک کے ذریعے سی آئی اے سے رابطے کئے۔ ، امریکی اخبار کے مطابق ایجنسیوں نے تنازع کے خاتمے سے متعلق امور بات چیت کی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایران سے خفیہ بات چیت سے متعلق نیتن یاہو نے وائٹ ہاؤس سے وضاحت طلب کرلی۔ ، امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو خدشہ ہے مقاصد حاصل ہونے سے پہلے سیز فائر نہ ہوجائے۔ ، ذرائع کے مطابق ایران اور امریکا ممکنہ خفیہ بات چیت سے نیتن یاہو شدید پریشان ہوگئے ہیں خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
ذرائع
نیتن یاہو
امریکی اخبار
نیندیں حرام
ایران اور امریکا
امریکی میڈیا رپورٹ
سی آئی اے
ایرانی ایجنسی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.