پنجاب میں فلڈ زونز خالی کرانے کا فیصلہ، 17 منی ڈیمز بنانے کی تجویز منظور
پنجاب میں فلڈ زونز خالی کرانے کا فیصلہ، 17 منی ڈیمز بنانے کی تجویز بھی منظور
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پوسٹ فلڈ انتظامات کے حوالے سے ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں سیلاب سے بچاؤ اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے متعدد اہم فیصلے کیے گئےؤ ،اجلاس میں متعلقہ محکموں نے تفصیلی بریفنگ دی۔وزیراعلیٰ نے صوبے بھر میں فلڈ زونز واگزار کرانے کے لیے فیصلہ کن اقدام کرتے ہوئے ہدایت کی کہ تین ماہ کے اندر تمام فلڈ زونز خالی کرائے جائیں۔ اور ان علاقوں میں نئی تعمیرات پر پابندی یقینی بنائی جائے، اس موقع پر بریفنگ میں بتایا گیا کہ فلڈ زون میں تعمیرات پر پابندی کے حوالے سے سپریم کورٹ آف پاکستان پہلے ہی فیصلہ دے چکی ہے۔ اجلاس میں پنجاب کے مختلف علاقوں میں 17 مقامات پر منی ڈیم بنانے کی تجویز سے اتفاق کیا گیا جبکہ چنیوٹ میں بند کی تعمیر کے لیے فیزیبلٹی رپورٹ مکمل ہونے پر اس کی اصولی منظوری بھی دے دی گئی۔ ، کالا باغ اور سدھنائی کے مقامات پر آبی ذخائر کی استعداد بڑھانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
محکموں
تفصیلی بریفنگ
مختلف علاقوں
17 منی ڈیمز ب
نئی تعمیرات
کالا باغ اور سدھنائی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.