پنجاب میں اینٹی ڈرون یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ، ہر ضلع میں نیا سکیورٹی نظام
پنجاب کے تمام اضلاع میں ’’اینٹی ڈرون یونٹ‘‘ قائم کرنے کا فیصلہ
پنجاب کے تمام اضلاع میں ’’اینٹی ڈرون یونٹ‘‘ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ، ہر ضلع میں ’’اینٹی ڈرون سسٹم‘‘ بھی فراہم کیا جائے گا۔محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق ہر ضلع کے ڈی پی او کی سربراہی میں ’’اینٹی ڈرون یونٹ‘‘ اور ’’اینٹی ڈرون سسٹم‘‘ قائم کیے جائیں گے۔ ، اینٹی ڈرون سسٹم جیمرز کی مدد سے دشمن اور شرپسند عناصر کے ڈرونز کو ناکارہ بنائیں گے۔ فضائی نگرانی اور عوامی حفاظت کیلئے پولیس کی استعداد میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔ پنجاب بھر میں آؤٹ ڈور ڈرون اُڑانے پر پہلے ہی دفعہ 144 نافذ ہے، حکومت پنجاب نے سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر عوامی سطح پر ڈرون کے استعمال پر پابندی عائد کی۔ ، قانون نافذ کرنے والے اور انٹیلیجنس ادارے پابندی سے مستثنیٰ ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
news baithak
news today
epaper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
محکمہ داخلہ پنجاب
شرپسند عناصر
استعمال پر پابندی عائد
فضائی نگرانی
سکیورٹی خدشات
ڈی پی او
قانون نافذ
پنجاب کے تمام اضلاع
’’اینٹی ڈرون سسٹم‘‘
اینٹی ڈرون
عوامی حفاظت
’’اینٹی ڈرون یونٹ‘‘
آؤٹ ڈور ڈرون اُڑانے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.