ایران کا عرب ممالک کو پیغام، امریکا اور اسرائیل پر جنگ مسلط کرنے کا الزام
عرب ممالک سے کوئی دشمنی نہیں، حملے میں فریق نہ بنیں: ایران کا پیغام
ایران کا کہنا ہے کہ عرب ممالک سے کوئی دشمنی نہیں، ایران کا ردعمل صرف امریکی اڈوں اور تنصیبات کیخلاف ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے عرب ممالک کو حملوں میں فریق نہ بننے کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ عرب ممالک کیساتھ صدیوں سے دوستانہ تعلقات رہے ہیں۔ ، امریکی حملے عرب ممالک کی سر زمین سے کئے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حملوں میں بچوں، بے گناہوں کو نشانہ بنایاجا رہا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے ایرانی نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا کہ ایران نے ڈرون سے آذربائیجان کو نشانہ نہیں بنایا۔ ، امریکا اوراسرائیل نے جنگ مسلط کی، ہم نے نیک نیتی سے مذاکرات کئے، امریکا نے رویہ بدلا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکا پراعتماد نہیں کرتے، امریکا نے ہمیشہ سفارتکاری کے نام پر بھی دھوکا دیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
مذاکرات
عرب ممالک
جنگ مسلط
دوستانہ تعلقات
ایران کا پیغام
سر زمین
ڈرون سے آذربائیجان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.