ایران اسرائیل تازہ حملے: مشرق وسطیٰ میں امریکی تنصیبات بھی نشانے پر، متعدد زخمی
مشرق وسطیٰ میں امریکی تنصیبات، اسرائیل پر تازہ ایرانی حملوں میں متعدد افراد زخمی
مشرق وسطیٰ میں امریکی تنصیبات اور اسرائیل پر تازہ ایرانی حملوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق مشرق وسطیٰ میں امریکی تنصیبات پر ایرانی حملے جاری ہیں۔ ، بحرین میں ڈرون حملے کے باعث متعدد زخمی ہوگئے۔ کئی گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔ یو اے ای کے فجیرہ پلانٹ میں بھی آگ بھڑک اٹھی، فجیرہ پلانٹ میں آگ پر قابو پالیاگیا۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔خبرایجنسی کے مطابق عراق کے شہر اربیل میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون سے حملہ کیا گیا،۔ بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب امریکی سفارتی علاقے پر راکٹ اور ڈرون حملے کیے گئے۔ ایران نے اسرائیل پر بھی میزائلوں کی بوچھاڑ کردی، تل ابیب پر میزائلوں کی برسات، سائرن بج اٹھے، آئرن ڈوم ایرانی میزائل روکنے میں ناکام ہوگیا،تین مقامات کو ہٹ کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
مشرق وسطیٰ
ڈرون حملے
عرب میڈیا
ایرانی حملے
اسرائیل پر تازہ ایرانی حملوں
امریکی تنصیبات
بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ
میزائلوں کی بوچھاڑ ٕ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.