وزیراعظم کا انتباہ: تیل کی قیمتیں مزید بڑھیں گی، کفایت شعاری پالیسی متعارف
آئندہ دنوں میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھیں گی: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جنگ کے باعث آئندہ دنوں میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھیں گی۔ گزشتہ روز قوم سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ معیشت کو مستحکم رکھا جائے۔ اس کے علاوہ وزیراعظم نے کفایت شعاری سے بچائے گئے اخراجات سے عوام کو ریلیف پہنچانے کا بھی اعلان کیا۔ پنجاب،کے پی اور بلوچستان کی صوبائی حکومتوں نے بھی توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے ضروری فیصلوں کا اعلان کردیا۔ دوسری جانب سندھ کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے خطے کی موجودہ صورتحال پر قوم سے خطاب میں کفایت شعاری اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
abc news
وزیراعظم
شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف
عوام کو ریلیف
کفایت شعاری
ضروری فیصلوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.