غیر ملکیوں کیلئے پاکستانی ویزہ طریقہ کار تبدیل، حکومت کا نیا فیصلہ
غیرملکیوں کیلئے پاکستانی ویزے کے حصول کا طریقہ کار تبدیل
پاکستانی ویزوں کے حصول کا طریقہ کار تبدیل کردیا گیا۔ ویزہ اجرا میں تبدیلی کا فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا۔ وزارت داخلہ آن آرائیول اور پرائر ٹو آرائیول ویزوں کے اختیار سے دستبردار ہوگیا، پاکستانی ویزے اب متعلقہ سفارتخانے اور سفارتی مشنز ہی جاری کریں گے۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق ویزہ پراسیسنگ کا سارا عمل سفارتی چینل سے ہی ہوگا، ویزے کیلئے درخواست موجودہ پورٹل کے ذریعے ہی دی جاسکتی ہے۔ ، آن لائن درخواست آنے پر کیس متعلقہ سفارتخانے کو بھیجا جائے گا، متعلقہ سفارتخانے کی کلیئرنس سے ہی ویزے جاری ہوں گے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan
India
latest news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وزارت داخلہ
غیرملکیوں
کلیئرنس
متعلقہ سفارتخانے
طریقہ کار تبدیل
پاکستانی ویزوں
سفارتی مشنز
سفارتی چینل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.