محکمہ موسمیات: لاہور اور راولپنڈی میں پنجاب میں بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کی لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں مزید بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ اسلام آباد اور بالائی علاقوں میں آج مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ مختلف مقامات پر بارش جبکہ چند علاقوں میں ژالہ باری ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق خیبرپختونخوا کے اضلاع چترال،دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام اور بونیر میں بھی بارش کا امکان ہے۔ ،مالاکنڈ،مانسہرہ،ایبٹ آباد اورباجوڑ میں بھی بارش متوقع ہے جبکہ بعض علاقوں میں ژالہ باری بھی ہوسکتی ہے۔ اسی طرح راولپنڈی، اٹک،چکوال،میانوالی،جہلم، گجرات اور لاہور میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے ۔ جبکہ گوجرانوالہ، مری اور گلیات میں بھی بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ ،بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
India
Hindi news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
محکمہ موسمیات
مختلف شہروں
بارش کی پیشگوئی
بالائی علاقوں
مطلع ابر آلود
ژالہ باری
بارش کا امکان
موسم گرم اور خشک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.