دی وائر کی رپورٹ: بھارت میں سوشل میڈیا سنسرشپ میں 300 فیصد اضافہ
تنقید سے خوفزدہ نااہل مودی حکومت کی بھارت میں سوشل میڈیا پر بد ترین سنسرشپ
ہندوتوا نظریہ کی بنیاد پر برسراقتدار انتہا پسند مودی حکومت تنقید سے خوفزدہ ہوکرسچ کی آوازیں دبانے لگی۔ مودی حکومت کی نفرت انگیز پالیسیوں اور ناکام سفارت کاری کوقومی اور بین الاقوامی سطح پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ بھارتی جریدے دی وائر کے مطابق بھارتی حکومت سوشل میڈیا پر تنقیدی پوسٹیں آئی ٹی ایکٹ کی دفعہ 69 اے کے تحت بلاک کررہی ہے۔ گزشتہ سال کے پہلے چھ ماہ میں سوشل میڈیا سے مواد ہٹانے کے واقعات 2023 کے مقابلے میں 300 فیصد بڑھ گئے۔ دی وائر کی اپنی دو طنزیہ ویڈیوز اور بانی ایڈیٹر کی ایک ری پوسٹ بھی ایکس اور انسٹاگرام سے ہٹا دی گئی۔ بھارتی صحافیوں ، کارٹونسٹ اور سیاسی ناقدین کی پوسٹس بھی ہٹائی گئیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
بد ترین سنسرشپ
نااہل مودی حکومت
نفرت انگیز پالیسیوں
بھارتی جریدے
بھارتی صحافیوں
انسٹاگرام
300 فیصد بڑھ گئے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.