مریم نواز اور نواز شریف کے خلاف چوہدری شوگر ملز ریفرنس کیس کی سماعت
چوہدری شوگر ملز ریفرنس بند کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت
احتساب عدالت نے وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کیخلاف چوہدری شوگر ملز ریفرنس بند کرنے کے کیس میں ڈی جی نیب کو فوری ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ احتساب عدالت کے جج رانا عارف نے نیب کی ریفرنس بند کرنے کی درخواست پر سماعت کی، مریم نواز کی جانب سے جاوید ارشد بھٹی ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔ عدالت نے تفتیشی کی عدم پیشی اور ریکارڈ پیش نہ کرنے پر ڈی جی نیب کو طلب کیا۔ نیب نے استدعا کی تھی کہ مریم نواز اور نواز شریف کے خلاف چوہدری شوگر ملز کیس میں کرپشن کے شواہد نہیں ملے۔۰ ، لہٰذا عدالت مریم نواز اور نواز شریف کے خلاف چوہدری شوگر ملز کی تحقیقات بند کرنے کی منظوری دے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
احتساب عدالت
اہم پیشرفت
چوہدری شوگر ملز
جج رانا عارف
تفتیشی کی عدم پیشی
مریم نواز اور نواز شریف
چوہدری شوگر ملز کیس
جاوید ارشد بھٹی ایڈووکیٹ
ڈی جی نیب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.