قومی شناختی نظام بہتر بنانے کے لیے نادرا متوفی شہریوں کے شناختی کارڈ منسوخ
نادرا نے متوفی شہریوں کے 42 لاکھ شناختی کارڈ منسوخ کر دیے
قومی شناختی نظام کو مزید مؤثر اور درست بنانے کے لیے نادرا نے بڑا اقدام کرتے ہوئے متوفی شہریوں کے 42 لاکھ شناختی کارڈ منسوخ کر دیے ہیں۔ یہ کارروائی سول رجسٹریشن ریکارڈ اور قومی شہری ڈیٹا بیس کے درمیان مطابقت مکمل ہونے کے بعد کی گئی۔ نادرا کے مطابق متعدد لواحقین نے اپنے عزیزوں کی وفات کا اندراج تو یونین کونسل یا صوبائی اداروں میں کرا دیا تھا، تاہم نادرا کے ریکارڈ میں یہ معلومات اپ ڈیٹ نہیں ہو سکی تھیں۔ ، جس کے باعث شناختی کارڈ فعال رہے۔نادرا آرڈیننس اور شناختی کارڈ رولز کے تحت یہ کارڈز منسوخ کیے گئے۔ ادارے کے مطابق حالیہ مہم کے دوران 30 لاکھ متوفی افراد کے شناختی کارڈ لواحقین نے خود منسوخ کرائے جبکہ باقی کارڈز سول رجسٹریشن ڈیٹا کی بنیاد پر غیر فعال کیے گئے۔ نادرا نے واضح کیا ہے کہ اگر کسی شہری کا شناختی کارڈ غلطی سے منسوخ ہو جائے تو متعلقہ یونین کونسل میں ریکارڈ درست کرا کے نادرا میں اپ ڈیٹ کروایا جا سکتا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
یونین کونسل
نادرا
شناختی کارڈ منسوخ کر دیے
قومی شناختی نظام
سول رجسٹریشن ریکارڈ
قومی شہری ڈیٹا بیس
شناختی کارڈ فعال
کارڈز منسوخ
شناختی کارڈ لواحقین
شناختی کارڈ غلطی
سول رجسٹریشن ڈیٹا
اپ ڈیٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.