محکمہ موسمیات کا الرٹ: آئندہ دو روز مزید بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز تک مزید بارش کی پیشگوئی کر دی
محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز تک مزید بارش کی پیشگوئی کردی۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے۔ تیز ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت میں کل کی نسبت مزید کمی آگئی۔ لاہور میں تیز ہواکیساتھ رات سے جاری بارش کے باعث موسم خوشگوارہوگیا،ہوا کی رفتار 14 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ، ٹھنڈک کا احساس بڑھ گیا۔ پنجاب کےمختلف اضلاع میں رات بھر وقفے وقفے سے گرج چمک اور تیزہواؤں کےساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ ،گجرات میں وقفے وقفے سے جاری بارش نےجل تھل ایک کردیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ ،سرگودھا میں گرج چمک اور تیزہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش اور ژالہ باری ہوئی،ڈسکہ وزیر آباد، میانوالی،پھالیہ،خانقاں ڈوگراں،نارووال،فیروزوالا میں بارش کے باعث درجہ حرارت گر گیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
محکمہ موسمیات
نشیبی علاقوں
مختلف علاقوں
مختلف اضلاع
موسم خوشگوار
بارش کی پیشگوئی کر دی
تیز ہوائیں
پانی جمع ہوگیا
بارش کا سلسلہ
مزید بارش کی پیشگوئی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.