ملک بھر میں چھوٹی عید کی تیاریاں، خریداری کیلئے شہریوں کا بازاروں کا رخ
چھوٹی عید کی بڑی تیاریاں اپنے عروج پر، بازاروں اور مارکیٹوں کی رونقیں دوبالا
چھوٹی عید کی بڑی تیاریاں اپنے عروج پر پہنچ چکیں، بازاروں اور مارکیٹوں کی رونقیں دوبالا ہو گئیں۔ خواتین دیدہ زیب کپڑوں کی تلاش میں سرگرداں رہیں، مرد بھی کرتا، شلوار اور میچنگ واسکٹ کی خریداری میں مصروف رہے۔ ، کسی کو من پسند کپڑوں کی تلاش تو کوئی میچنگ جوتوں کی فکر میں رہا۔بڑے تو بڑے بچے سب سے زیادہ پرجوش دکھائی دے رہے ہیں۔ ، جوتوں کے ساتھ ساتھ گھڑیوں، چشموں اور دیگر زیبائشی اشیاء کی خریداری بھی عروج پر پہنچ گئی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
رونقیں دوبالا
زیبائشی اشیاء
خریداری بھی عروج پر
مارکیٹوں کی رونقیں دوبالا
چھوٹی عید
تبصرے
Please keep the discussion respectful.