عید سے پہلے مرغی کی قیمتوں میں اضافہ، اشیائے خوردونوش مہنگی

عید قریب آتے ہی مرغی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے،فی کلو قیمت میں 45 روپے کا اضافہ

عید سے قبل اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔عید قریب آتےہی پشاورمیں مرغی کی قیمتوں کو بھی پرلگ گئے،ایک ہفتے کےدوران مرغی کی فی کلو قیمت میں 45 روپےکا اضافہ ہوگیا، پولٹری مارکیٹ میں زندہ مرغی کی قیمت405 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔اس کےعلاوہ بیشترسبزیوں میں 20 سے 30 روپےفی کلوتک اضافے کےساتھ فروخت جاری ہےجبکہ پھلوں کی قیمتوں میں بھی 50 روپے تک اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.