اوگرا اور پیٹرولیم ڈویژن کی کارروائی، کم آمدن والے افراد کے لیے سبسڈی جاری
کم آمدن والے افراد کے لیے 23 ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے کفایت شعاری پالیسی سے بچنے والے 23 ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ کرلیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس میں سیکرٹری پیٹرولیم نے کہا کہ حکومت نے کفایت شعاری پالیسی سے بچنے والی 23 ارب رقم کی سبسڈی دینےکا فیصلہ کیا،۔ جو موٹر سائیکل اور رکشہ رکھنے والوں کو فراہم کی جائے گی۔ 30 ملین ٹو ویلرز اور تھری ویلرز کو سبسڈی دی جائے گی۔ حکام کے مطابق سبسڈی بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام ڈیٹا کے مطابق مستحقین کو دی جائے گی، اوگرا اور پیٹرولیم ڈویژن نے سبسڈی کے حوالے سے ورکنگ شروع کر دی۔ کفایت شعاری پالیسی کےتحت جو بچت ہوگی وہ سبسڈی میں دی جائےگی۔ جیسے کورونا میں سبسڈی دی گئی ویسے ہی دی جائے گی۔ کمیٹی ارکان نے کہا کہ یہ 23 ارب روپے کہاں سے آئیں گے کون سے اقدامات کیے گئے، روپےکا فائدہ کمپنیوں کےبجائے عوام کو دیا جائے،۔ جس پر حکام نے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق بچت کے مختلف اقدامات کیے گئے ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
وزیراعظم
وفاقی حکومت
کمیٹی ارکان
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم
سبسڈی دینے کا فیصلہ
کفایت شعاری پالیسی
سبسڈی دی جائے گی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.