احمدپورشرقیہ (رپورٹ: ظفر بلوچ) روزنامہ بیٹھک عوامی سروے کے مطابق مہنگے پیاز آنکھوں میں آنسو، گیس کی بڑھتی قیمتیں جبکہ مرغی و بڑے کا گوشت سفید پوش طبقہ کے لیے حسین خواب بن کر رہ گیا، سوشل میڈیا پر مہنگائی کے خلاف کروڑوں کے قریب قصیدے، مرغی گا گوشت 460 روپے، گھی430، پیاز120، بڑے گوشت 850، چھوٹا گوشت1800 روپے، چاول 340، آٹا160 روپے، چینی140، دالیں کے من مانے ریٹ سمیت ضروریات اشیاء آسمان سے باتیں کرنے لگیں، ملک میں مہنگائی بڑھنے کی رفتار گولی سے بھی تیز جبکہ مہنگائی کی وجہ سے سفید پوش طبقہ پس کر رہ گیا ہے۔ مقامی انتظامیہ خود ساختہ مہنگائی پر قابو پانے میں نا کام، جبکہ رہی سہی کسر دکانداروں نے خود ساختہ اور من مانے ریٹ مقرر کر کے پوری کر دی، حکومتی اعلانات کے بعد پرائس لسٹیں دکانوں سے غائب، چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کی وجہ سے دکانداروں نے خود ساختہ جعلی ریٹ لسٹیں لگا کر عوام کو دنوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے، دو وقت کی روٹی ناممکن، ایک عام آدمی کیلئے عزت کے ساتھ زندگی بسر کرنا مشکل ہو گیا، اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کرنے والے ظالم درندوں کو سخت سے سخت اور عبرتناک سزا دی جائے۔ بڑھتی مہنگائی و بیروزگاری، فاقہ کشی اور خاندانی نظام ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے کے باعث خودکشی کے رجحان میں اضافہ ہو رہا ہے، ملک کی 60 فیصد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کررہی ہیں۔ پاکستان کا پڑھا لکھا طبقہ روزگار نہ ملنے کے باعث زیادہ پریشان اور ڈپریشن میں مبتلا ہو کر زندگی سے مایوس ہوکر موت کو گلے لگا رہے ہیں۔شہریوں نے خود ساختہ مہنگائی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے،۔
مہنگائی کے باعث اشیائے ضروریہ کے نرخوں میں اضافہ
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
geo news
today news in Pakistan
ary news
dawn news
afghanistan news
kyiv news
live news Ukraine
latest news on Ukraine
ukraine latest news
news on Ukraine
russian ukraine news
ukraine news today
jaden smith news
ukrainian news
bbc news Ukraine
fox news Ukraine
mayim bialik news
fox news sara carter
ukrain news
ukraine news
ukraine and russia news
russia news today. mlb lockout news
russian news
reddit world news
katie couric news
putin news
russia ukraine news
ukraine russia news
al jazeera news
news of the world
news live
news bbc
news google
news covid
news trump
news abc
fox news
sky news
abc news
google news
cnn news
yahoo news
trump ews
msn news
nbc news
multan
تبصرے
تبصرے صرف مکمل صفحہ پر دیکھے اور کیے جا سکتے ہیں۔