حلقہ 176 ، نوابزادہ افتخار احمد کی 53801 ووٹ حاصل کر کے پہلی پوزیشن

ملتان (سپیشل رپورٹر) مظفرگڑھ کے قومی اسمبلی کے حلقہ 176 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار نوابزادہ افتخار احمد خان نے 53801 ووٹ حاصل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ ان کے مقابلے میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے مزید پڑھیں

رئیس نبیل احمد کو جیت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

رحیم یار خان (بیورو رپورٹ )پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار صوبائی حلقہ پی پی 267سردار رئیس نبیل احمد کو ریٹرننگ افسر کی جانب سے جیت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ،بھونگ اسٹیٹ آمد پر اہلیان حلقہ کی جانب مزید پڑھیں

گجر فیملی کے چشم و چراغ کوحالیہ انتخابات میں بدترین شکست کا سامنا

رحیم یارخان(بیورورپورٹ)روزنامہ”بیٹھک“ کی مصدقہ سروے رپورٹنگ کے عین مطابق گجر فیملی کے چشم و چراغ کوحالیہ عام انتخابات میں حلقہ پی پی 262 سے صوبائی اسمبلی کی نشست پربدترین شکست کا سامنا،این اے 172 کے لیگی امیدوار قومی اسمبلی گجر مزید پڑھیں

کوٹ ادو: دو قومی اور تین صوبائی حلقوں کا غیر سرکاری ،غیر حتمی رزلٹ جاری

ملتان ( سپیشل رپورٹر)کوٹ ادو ضلع کی دو قومی اور تین صوبائی حلقوں کا غیر سرکاری اور غیر حتمی رزلٹ جاری کردیا گیا ۔کوٹ ادو۔2.این اے 180 کے 263 پولنگ اسٹیشن کے مکمل رزلٹ میں آزاد امیدوار فیاض حسین چھجڑا مزید پڑھیں

دھاندلی کا الزام، روجھان میں آر او دفتر کے باہر احتجاج، فائرنگ، تین زخمی

راجن پور(سٹی رپورٹر،ڈسٹرکٹ رپورٹر)دھاندلی کا الزام، روجھان میں ہزاروں افراد کا آر او کے دفتر کے باہر احتجاج اور فائرنگ سے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد کا بھائی میر دوست علی سمیت تین افراد زخمی ہو گئے مزید پڑھیں

راجن پور سے ہی ایک خاندان کے تین افراد پنجاب اسمبلی پہنچ گئے

راجن پور،فاضل پور( سٹی رپورٹر،نامہ نگار) الیکشن 2024ء میں منفرد ریکارڈ، راجن پور سے ہی ایک خاندان کے تین افراد پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔تفصیل کے مطابق مسلم لیگ ن کے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی خان گورچانی مزید پڑھیں