عبدالعزیز خان دریشک 37884 ۔ووٹ لیکر کامیاب، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ

راجن پور( سٹی رپورٹر، ڈسٹرکٹ رپورٹر) پی پی 295 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ ،مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار عبدالعزیز خان دریشک 37884 ۔ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سردار فاروق امان مزید پڑھیں

فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ، گولی لگنے سے خاتون جاں بحق

پنجگور( بیٹھک رپورٹ)پنجگور کے علاقے تحصیل گوارگو کاٹاگری کے مقام پر دوفریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ گھر کے صحن میں بیٹھی خاتون گولی لگنے سے جاں بحق لیویز زرائع کے مطابق پنجگور کے تحصیل گوارگو کاٹاگری کے مقام پر مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر میاں عثمان علی کامختلف پولنگ سٹیشنزکادورہ

مظفرگڑھ( نامہ نگار)مظفرگڑھ میں بھی پولنگ کا عمل شروع ہوا ۔ضلع بھر میں 12 سوسے زائد پولنگ سٹیشنز قائم کیے گئے جن میں سے 324 پولنگ سٹیشنز کو حساس اور 204 کو حساس ترین قرار دیا گیا ہے،پولیس زرائع کے مزید پڑھیں

بیرسٹر حیدر خان ڈاہا کامختلف پولنگ سٹیشنوں کادورہ

بیرسٹر حیدر خان ڈاہا کامختلف پولنگ سٹیشنوں کادورہ

خانیوال(بیٹھک رپورٹ)معروف سیاسی وسماجی شخصیت بیرسٹر حیدر خان ڈاہا نے الیکشن کی صبح 8 بجے مختلف پولنگ سٹیشن کا وزٹ کیا ضلعی انتظامیہ اور الیکشن کمیشن کی طرف سے کیے جانے والے سیکورٹی انتظامات کو سراہتے ہوئے اپنے کارکنان کی مزید پڑھیں

عوام مسلم لیگ ن اور میاں نواز شریف سے محبت کرتے ہیں،اکرام اللہ کمبوہ

خانیوال(بیٹھک رپورٹ)مسلم لیگ ن کے ضلعی رہنما میاں اکرام اللہ کمبوہ نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی پوزیشن انتہائی مضبوط جوکہ خؤش آئند ہے صبح سے ہی الیکشن کے حوالے سے پولنگ سٹیشن کےباہر مسلم لیگ ن کے کیمپوں مزید پڑھیں

سیاسی بے یقینی نے پوری سوسائٹی کو ڈپریشن کا شکار کر دیا،مطلوب احمد

خانیوال(بیٹھک رپورٹ)معروف سیاسی وسماجی شخصیت مطلوب احمد خان نے کہا کہ سیاسی بے یقینی اورمعاشی بدحالی نے پوری سوسائٹی کو ڈپریشن کا شکار کر دیا ہےمعاشرے کی بہتری اور پھیلے ہوئے انتشار کو ختم کرنے کے لیے حکومت کو اپنے مزید پڑھیں

حکمران اپنا شاہانہ طرز حکمرانی تبدیل کریں،چوہدری اویس

خانیوال(بیٹھک رپورٹ)ڈسٹرکٹ بار یونیک لائرز گروپ کے رہنما معروف قانون دان چوہدری محمد اویس ایڈووکیٹ نے کہا کہ حکمران اپنا شاہانہ طرز حکمرانی تبدیل کر کے پروٹوکول پر آنے والے اربوں روپے بچا کر عوام کو ریلیف دینے کے لیے مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن ہی ملک وقوم کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے،رانالطیف

خانیوال(بیٹھک رپورٹ) انجمن تاجران کے ضلعی رہنما راجپوت ٹریولز کے منیجنگ ڈائریکٹر رانا محمد لطیف نے کہا کہ عام انتخابات کے انعقاد سے ملک میں جمہوری عمل مضبوط ہو گا سیاسی استحکام کے نتیجے میں معاشی استحکام آئے گا وہ مزید پڑھیں