پی پی 231 ،خالد نثار ڈوگر کامیاب، نوٹیفکیشن جاری

بورےوالا (نامہ نگار)صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 231 پر کانٹے دار مقابلے کے بعد پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ خالد نثار ڈوگر نے مسلم لیگ ن کے امیدوار کو 10 ہزار 9 سو 32 ووٹوں سے شکست دے دی.ریٹرننگ آفیسر غلام جیلانی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا.خالد نثار ڈوگر نے 50 ہزار 9 سو 60 ووٹ جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار خالد محمود ڈوگر نے 40 ہزار 28 ووٹ حاصل کیے۔

اپنا تبصرہ لکھیں