مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقے مڈ والا میں ایک شخص نے 8 افراد کو قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق ایک شخص نے اپنی بیوی اور 7 معصوم بچوں کو تیز دھار ہتھیار سے قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 6 ماہ سے 8 سال کے درمیان ہیں۔
پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، قتل کی وجہ جاننے کے لیے تفتیش جاری ہے۔

مظفر گڑھ میں درندہ صفت شخص نے تیز دھار ہتھیار کے وار کر کے بیوی اور 7 بچوں کو قتل کر دیا
-