پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشنز کا مرکز بنانے کا فیصلہ

پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشنز کا مرکز بنانے کا فیصلہ
پی آئی اے نے پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشنز کا مرکز بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یورپی ممالک کے لیے قومی ایئرلائن کی پروازیں دوبارہ شروع کرنے کے معاملے پر انتظامیہ نے یورپی ممالک میں فضائی آپریشن شروع کرنے کے منصوبے کو تیز کر دیا ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی انتظامیہ نے پیرس کو اپنے یورپی فلائٹ آپریشنز کا مرکز بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 4 سال کے انتظار کے بعد انتظامیہ نے اپنے یورپی ممالک کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کے منصوبوں کو تیز کر دیا ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.