حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کردی

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کردی
عوام کو خوشخبری دیتے ہوئے مرکزی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 288 روپے 49 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 42 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 281 روپے ہو گا۔ رقم 96 روپے ہو گی۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.