پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے: عماد وسیم

پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے: عماد وسیم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کی پریکٹس اور میڈیا سیشن کے دوران ملک کو مایوس نہیں ہونے دیں گے۔ راؤنڈر عماد وسیم نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی میں میری واپسی پاکستان کے لیے بہتر کارکردگی دکھانا ہے، ورلڈ کپ ہمارے لیے بڑا ایونٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام کھلاڑی بابر اعظم کو سپورٹ کر رہے ہیں، سب کی نظریں ہم پر ہیں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.