مزید 6 اداروں کی نجکاری کا فیصلہ

مزید 6 اداروں کی نجکاری کا فیصلہ
نجکاری کمیشن بورڈ نے اپنے پانچ سالہ نجکاری پروگرام 2024-2029 میں مزید چھ اداروں کی نجکاری کا پروگرام شامل کر لیا ہے۔ پروگرام کے تحت جن چھ نئی کمپنیوں کی نجکاری کی جائے گی ان میں پوسٹل لائف انشورنس کمپنی لمیٹڈ، زرعی ترقیاتی بینک شامل ہیں۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن، جام شورو پاور کمپنی لمیٹڈ، جینکو، 1) لاکھڑا پاور جنریشن کمپنی، جینکو وو اور ہزارہ الیکٹریکل سپلائیشامل ہے اس طرح اب فعال لسٹ میں 21 اداروں کے نام شامل ہو چکے ہیں جن کی نجکاری ہونی ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.