پٹرول پمپس پر پٹرول کی سپلائی بند، شہریوں کو پریشانی

پٹرول پمپس پر پٹرول کی سپلائی بند، شہریوں کو پریشانی
پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے پانچ اضلاع میں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے احتجاج کرتے ہوئے پمپس پر پیٹرول کی سپلائی بند کردی ہے۔ پیٹرولیم ایسوسی ایشن کے مطابق پشاور ڈویژن میں دکانوں پر اسمگل شدہ پیٹرول کی کھلے عام فروخت جاری رہنے کے باوجود انتظامیہ نے اس پر آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔ پٹرول پمپس بند ہونے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.