دنیا کا سب سے بڑا کارگو بحری جہاز ایم ایس سی اینا کراچی کی بندر گاہ پہنچ گیا

دنیا کا سب سے بڑا کارگو بحری جہاز ایم ایس سی اینا کراچی کی بندر گاہ پہنچ گیا
دنیا کا سب سے بڑا کارگو جہاز ایم ایس سی اینا کراچی بندرگاہ پہنچ گیا، جہاز بھارت کی مندرا بندرگاہ سے آیا ہے، بندرگاہ انتظامیہ کے مطابق جہاز آج شام کسی بھی وقت کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز ہو جائے گا ، کارگو جہاز چار سو میٹر کی دوری پر ہے۔ اس میں 19,368 کنٹینرز رکھنے کی گنجائش ہے۔ جہا ز کراچی کی بندرگاہ پر کنٹینرز اتارے گا اور کراچی بندرگاہ پر ایک دن رکنے کے بعد روانہ ہوگا۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.