سوات سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

سوات سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
سوات سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ سوات اور مالاکنڈ سمیت کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 95 کلومیٹر تھی۔ ابتدائی اطلاعات کے بعد زلزلے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.