ملک میں ذی الحج کا چاند سات جون کو نظر آنے کا امکان

ملک میں ذی الحج کا چاند سات جون کو نظر آنے کا امکان
رویت ہلال کمیٹی نے ملک میں ذی الحج کا نیا چاند 7 جون کو نظر آنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل کے جنرل سیکرٹری نے پیش گوئی کی ہے کہ عیدالاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہوگی۔ خالد اعجاز خالد اعجاز مفتی کا کہنا ہے کہ چاند کی پیدائش 6 جون کو شام 5 بجکر 38 منٹ پر ہوگی، چاند 7 جون کو غروب آفتاب کے وقت نظر آئے گا۔ مطلع صاف ہوا تو ہلال کی رویت بآسانی ممکن ہے۔
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.